مصلحت پرست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مصلحت چاہنے والا، وقت یا حالات کے مدِّنظر محتاط اور مفاہمانہ رویہ رکھنے والا، مناسبت حال کی رُو سے عمل کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مصلحت چاہنے والا، وقت یا حالات کے مدِّنظر محتاط اور مفاہمانہ رویہ رکھنے والا، مناسبت حال کی رُو سے عمل کرنے والا۔